Maarefeahlalbaitam.com معارف اہلبیت علیہم السلام
blog-img

ٹرسٹ (رجسٹرڈ) نیازبیگ لاہور

اور مومنین نے ان سے بھر پور استفادہ کیا اور اپنی روحانی تشنگی کو دور کیا اور مزید خود نیازبیگ کے مومنین نے علامہ محمد صادق حیدری صاحب کو پھر اگلے تیسرے سال آنے کی دعوت دی تو جواب میں انھوں نے فرمایا: اگر آپ لوگوں نے کوئی علمی کام کرنا ہے تو پھر میں آؤں گا ورنہ میرا آنا مشکل ہے! کیونکہ ہم علماء لوگوں کا کام علم اور درس و تدریس سے ہے